Author: admin
منی گرام اوربینک الفلاح کا پاکستان مےں سرحد پار رقم کی منتقلی کے فروغ کے لیے بابر اعظم کے ساتھ شراکت داری کا اعلان
کراچی(پاکستان پوسٹ) ڈیجیٹل P2Pادائیگیوں کے شعبہ مےں انقلاب برپا کرنے والے عالمی لیڈر، منی گرام انٹرنیشنل اور پاکستان کے بڑے بینکوں مےں شمار کئے جانے والے ادارے، بینک الفلاح نے پاکستان کے بین الاقوامی کرکٹر اور پاکستان کی قومی ٹیم کے کپتان ، بابر اعظم کے ساتھ ایک نئے معاہدے کی توثیق کا اعلان کیا […]
CLICK HERE TO READ MORE